Hiba Ali Khan Instagram – جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہو
ورنہ مر جائیں ابھی مر کے منا لیں تم کو
اب تو بس ایک ہی خواہش ہے کسی موڑ پر تم
ہم کو بکھرے ہوئے مل جاؤ اور سنبھالیں تم کو
.
.
.
#instagrampoetry
Dress: @generation_pk | Posted on 19/Sep/2020 21:37:41



