Ayyan Instagram – ہم اور ہماری
NGO @BeMyFriendFDN گزشتہ ایک ہفتے سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی حتی الاستطاعت مدد کی کوشش کر رہے ہیں
یہ Charity نہیں بلکہ صلح رحمی ہے، اپنے ہم وطن بہنوں بھائیوں سے
اس سلسلے میں ایک با ہمت کردار Coke Studio کے ادا عبدالوہاب بگٹی سے شناسائی ہوئی ان کی روداد سنیے …
ادا بگٹی کا گاؤں سیلاب سے متاثرہ اولین علاقوں میں سے ایک تھا
یہاں سیلاب نے کئی خاندانوں کو اُن کی کل جمع پونجی و مکانات سے محروم کیا
ادا بگٹی بھی انہی میں سے ایک تھے
مگر ما شاء اللہ اُنہوں نے نہ تو ہمت ہاری نہ حوصلہ چھوڑا
بلکہ اِس آزمائش کا ہمت سے سامنا کرنے کا فیصلہ کیا
ادا بگٹی کی بین الاقوامی شہرت کی وجہ سے اُن کی کسمپرسی کی خبر سوشل میڈیا پر بہت جلد دنیا بھر میں پھیل گئی اور امداد کا ایک سلسلہ جاری ہوا
ادا بگٹی نے اِس موقع پر صرف خود کو اور اپنے خاندان کو سہارہ نہیں دیا بلکہ ما شاء اللہ اپنے گاؤں/قبیلے کے دیگر افراد کی بھی مدد کی
ہم بھی ادا بگٹی کے فینز میں سے ایک ہیں، لہذا ہماری جانب سے بھی کوشش کی گئی کہ اُن کی کچھ مدد کی جائے
آپ سب کو پھر یاد دہانی کرواتی چلوں سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں اور خصوصاً Coke Studio کے ادا عبدالوہاب بگٹی کو یاد رکھیں جو شاید Cooperate Justice تو حاصل نہ کر پائے اب Social Justice تو حاصل کریں
ادا عبدالوہاب بگٹی کا Jazz Cash اکاؤٹ نمبر 03002118309
اللہ تعالی پاکستان کو اپنے حفظ و آمان میں
رکھے امین یا رب العالمین 🕋👆🏼💯
مکمل تھریڈ ہمارے ٹویٹر پر دستیاب ہے
👇🏼
https://threadreaderapp.com/thread/1565590627852730369.html
#PakistanFloods
پاکستان زندہ باد
💫👸🏻✨ | Posted on 02/Sep/2022 13:22:02



