Ayyan Instagram – #HappyIndependenceDay2022
#PakistanZindabad 🫡
#پاکستان_توآبادرہے
قائد اعظم کی مسلم لیگ نے جب برطانوی سامراج سے حقیقی آزادی حاصل کی تو برِ صغیر کے مسلمانوں سے اِس کارِ خیر کے لیے چندہ جمع کیا
جیسے کہ سید مراتب علی، جِن کی رسید آج بھی محفوظ ہے
قائد اعظم کی مسلم لیگ نے کسی رومیتا شیٹی، چارلس ہینس یا چرنجیت سنگھ سے چندہ وصول نہیں کیا /1 pic.twitter.com/q8hFfFW4aY— Ayyan (@AYYANWORLD) August 13, 2022
✨👸🏻💫🤍💐 | Posted on 14/Aug/2022 02:02:13



