Ayyan Instagram – اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نورِ باری حجاب میں ہے
زمانہ تاریک ہو رہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن پر ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں ہمارے اہل خانہ و ہمارے پیاروں کو دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے (آمین)
#EidMiladUnNabiﷺ
❤️💐💫👸🏻✨ | Posted on 09/Oct/2022 14:14:55



