Ayyan

Ayyan Instagram – اگر خلاف ہیں ہونے دو جان تھوڑی ہے
‏یہ سب دھواں ہے آسمان تھوڑی ہے
‏میں جانتی ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
‏ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے
‏ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
‏ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے
‏سبھی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹی میں
‏کسی کے باپ کا پاکستان تھوڑی ہے
‏💫👸🏻✨ | Posted on 25/Jul/2022 21:19:31

Ayyan
Ayyan

Check out the latest gallery of Ayyan