Ayyan Instagram – إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🕋
غلام مصطفی میمن انکل، ایک عہد تمام ہوا
ایک عہدِ حمت، عہدِ حوصلہ اور عہد خلوص
مصطفی انکل کے جانے سے ایک خلاء تو پیدا ہوا پر ان سے وہ تعلق نہ ٹوٹے گا جو کچھ پدرانہ کچھ روحانی اور کچھ شوخ تھا
ان کی ہم سے اولاد کی سی محبت دنیا میں شاید اپنی مثال آپ تھی مگر پھر وہ بھی اپنی مثال آپ تھے اور ہم بھی
ہاں دنیا ضرور ایک حد درجہ محنتی، پر عظم، صاف و کشادہ قلب شخص کو یاد کرے گی
اللہ رب العزت انہیں ان کے اسی قلب سے قبول فرمائے اور اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے آمین | Posted on 16/Dec/2023 20:50:19
Check out the latest gallery of Ayyan



