Ayyan Instagram – 14 اگست 1947 مسلمانان ہند کے لیے یوم حقیقی آزادی ہے
اس روز لاکھوں جانوں و عصمتوں کی قربانی سے بر صغیر کے مسلمانوں نے جداگانہ شناخت منوائی
اس شناخت کی حفاظت کے لیے 1947 سے آج تک لاکھوں سپاہیان وطن بھی قربان ہوئے …
ان قربانیوں کو یاد رکھیں و نقالوں سے ہوشیار رہیں!
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#ہماری_ریڈلائن_پاکستان_تھا_ہے_اور_رہے_گا
#پاکستان_زندہ_باد
#پاکستان_فوج_زندہ_باد
#پاکستان_عدلیہ_زندہ_باد
💫👸🏻✨✌️🤍💐 | Posted on 14/Aug/2023 12:50:13
Check out the latest gallery of Ayyan



