Aamina Sheikh Instagram – ‘Discovering Hypertension’ Campaign Goals :
.
.
پاکستان بھر میں ہائپر ٹینشن کے حوالے سے سب سے بڑی آگاہی مہم کا آغاز ہے ، جس میں ایک سال میں دس لاکھ لوگوں کو نہ صرف سکرین کیا جائے گا بلکہ مرض کے حوالے سے آگہی فراہم کی جائے گی.
.
.
ڈسکورننگ ہائپر ٹینشن کے تحت مختلف شہروں میں پہلے مرحلے میں سو hypertension clinics کا قیام کیا جائے گا اور مریضوں کی بہتر رہنمائی کے لیے تمام کلینکس گوگل میپ کیے جائنگے.
.
.
4 کروڑ افراد کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگہی فراہم کی جائے گی
.
.
24 گھنٹے ہائپر ٹینشن کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرنے کے لیے what’s App ہارٹ لائن قائم کی جارہی ہے ۔۔ ہارٹ لائن مرض کی آگہی ، علاج کے حوالے سے متعلقہ کلینکس/ ہسپتال کی رہنمائی فراہم کرے گی.
.
.
#DiscoveringHypertension
#CheckKaroJeetayRaho #highbloodpressure #pharmevo
.
.
.
Styling Team ✨️
@raoalikhan
@romanroy
@shaziarashidmakeupartist
@danish_hair | Posted on 23/May/2024 16:03:18
Check out the latest gallery of Aamina Sheikh



