Hina Khawaja Bayat Instagram – خزاں کے رنگ بتاتے ہیں۔۔۔۔
بہار کا آنا یقینی ہے!
تو ہارنا نہیں جب تک دل میں جیت ہے۔۔۔
سب کچھ ممکن ہے اگر تجھ میں امید ہے ۔۔۔
اور مالک_کائنات پر کامل یقین ہے!!
#umeedebahaar #pakistanio #haqeeqiazadi #kaptaan #murshad #dua #havefaith #pakistan #zindabaad #allahuakbar | Posted on 31/Oct/2024 02:00:00



