Saba Faisal Instagram – لاہور کا موسم اپنوں کی خوشی اور اس پے سونے پے سہاگا میرے
سارے اپنوں کا ملاپ 😍یے سب زندگی اور موقعوں سے ملتا ہے
زندگی بہت مختصر ہے جس نے اس کے ایک اک لمحے کو مسرت سے
گزار لیا اُس نے اس زندگی جَیسی نعمت کا ذائقہ چکھ لیا 😘اللّٰہ ہم
سب کو اپنے بزرگوں کے ساتھ اور خونی رشتوں کے ساتھ یے پل
گزارنےکا موقع دے ہر خوشی اور غم میں 🙏امین
My make up and hair done by @hinashahmakeuplounge @mamoona_colourist | Posted on 21/Nov/2024 13:07:35



