Reema Khan Instagram – زندگی میں ہم بہت کچھ سیکھتے اور سکھاتے ہیں، اور اس کی وجہ ہمارے اردگرد کے لوگ ہوتے ہیں۔ کچھ ہمیں آزماتے ہیں، کچھ ہمیں سکھاتے ہیں، کچھ زندگی سے دور لے جاتے ہیں اور کچھ ہمیں زندہ رہنے کا صیحح مطلب بتا جاتے ہیں اس لئے دلوں میں رہنا سیکھیں مکانوں میں تو سبھی رہتے ہیں۔
#bekind
#jummablessings | Posted on 21/Nov/2024 18:33:33



