Saba Faisal Instagram – اگر کوئی پوچھے کہ زندگی میں کس انسان سے اس کے الجھے دھاگے
سمیٹنے کو اور اسکی ہر ہر تکلیف پر معذرت کرنےکو اس کی ہر ذہنی
اذیت پر معافی مانگنے کو جی چاہتا ہے تو اپنی ذات کے علاوہ کسی کا نام
دور دور تک دل اور دماغ میں نہیں آتا😔اور اب مجھے صرف اور صرف
خود سے محبت کرنی ہے دل اور دماغ کو سکون دینا ہے اللّٰہ کی رضا کو
اپنے ایک ایک عمل میں شامل رکھنا ہے اپنے پیاروں کا پہلے سے
زیادہ احساس کرنا ہے ♥️اپنی ذات کو اپنوں کے ساتھ جوڑے رکھنا
ہے 🌹
اپنی دعا میں یاد رکھیں مجھے زندگی کا ایک اور پُر امید ،کامیاب،صحت
تندرستی اور اپنے چاہنے والوں کے ساتھ کے ساتھ ایک اور نیا سال
مبارک ہو 😍
Happy birthday to me in advance🙌👏👏👏👏👏 | Posted on 23/Jan/2025 15:38:24



