Saba Faisal Instagram – میری زندگی میں اللّٰہ کی ساری رحمتوں میں ایک بہترین تحفہ میری نشا کا
ہماری زندگی میں آنا ہے 🙏اللّٰہ آپکی زندگی کی ساری مرادیں پوری کرے
ہمیشہ سہاگن رکھے 🥰صحت اور سلامتی کے ساتھ 😍اپنی مثبت
سوچ اور عافیت کے ساتھ ❤️آپکا اور ارسلان کا سایہ میرے حذیفہ پر
ہمیشہ قائم او دائم رکھیں 🙏میرے خاندان میں اس ایک سال میں
اپنا گہرا اور خوبصورت رنگ چھوڑنے کا شکریہ 😘
جیتی رہو اور ہر سال ہم سب آپ کو سالگرہ کی ایسے ہی وش کرتے
رہیں 👏👏👏👏👏👏امین | Posted on 10/Jan/2025 04:14:44



