Reema Khan Instagram – JUMMA MUBARAK 🤲💚
بھلائی کرتے رہیئے بہتے ہوئے پانی کی طرح، برائی خود ہی
کنارے لگ جائے گی کچرے کی طرح
اللہ کے لیے بھلائ کرتے رہیں اللہ آپ کو اس اجر کا بدلا ضرور دے گا
#jummamubarak
#bekind
#behuman | Posted on 07/Mar/2025 10:51:52


