Sharmila Faruqui Instagram – تین شعبان ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام
میرا حسین باغ نبوت کا پھول ہے
حیدر کی اس میں جان ہے خون بتول ہے
کتنی حسین ذات ہے مولا حسین کی
جس کے لئیے حضورﷺ کے سجدوں میں طول ہے
جس کے لئیے یزید نے لاکھوں ستم کئے
وہ تاج میرے حسین کے قدموں کی دھول ہے | Posted on 13/Feb/2024 23:57:08
Check out the latest gallery of Sharmila Faruqui



