Ayyan Instagram – إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🕋
قابل اور محب وطن محترم جنرل حافظ عاصم منیر کی محترم والدہ کی وفات پر پھبتیاں کسنے والے سبھی کا تعلق اسی قبیل سے ہے جن کا ناخدا نیازی @ImranKhanPTI اپنی محترم والدہ کو ایام لالت میں چھوڑ کر کیری پیکر لیگ میں جوا کھیلنے میں مصروف تھا!
جنرل عاصم منیر جب ڈی جی آئی ایس آئی تھے تو ایک موقع ایسا بھی آیا جب اُن کا بیشتر وقت دفتر کی بجائے گھر پر گزرنے لگا اور اس کی وجہ تھی اُن کی محترم والدہ کی علالت
تب کے آرمی چیف جنرل باجوہ کے پوچھے جانے پر جنرل عاصم منیر نے کہا “میری سروس کا تمام وقت دن رات کام کرتے ہوئے گزرا ہے، مگر اب اس موقع پر میں اپنی محترم والدہ کی جانب عائد ذمہ داریوں سے پہلو چرا کر کوئی ایسا فیصلہ نہیں کرنا چاہتا جو زندگی بھر کا پچھتاوا رہے”۔
آج رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں جنرل عاصم کی محترم والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور ہم سب کے محترم والدین، ہمارے خاندان اور ہم سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین یا رب العالمین
جو شیطانی گروہ اس المیہ سے لطف اندوز ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ انہیں اسی منحج پر قائم رکھیں اور توبہ کا موقع نہ دیں آمین یا رب العالمین
#AsimMunir
#ہماری_ریڈلائن_پاکستان_تھا_ہے_اور_رہے_گا
#پاکستان_فوج_زندہ_باد
#آئی_ایس_آئی_زندہ_باد
#پاکستان_عدلیہ_زندہ_باد
#پاکستان_زندہ_باد 🇵🇰 | Posted on 26/Mar/2025 01:46:59
Check out the latest gallery of Ayyan


