Sidra Batool Instagram – فاصلے اور وقت ان رشتوں پر دھول جمنے نہیں دیتے جو رشتے
پیار ،احترام احساس اور محبت سے جوڑے گئے ہوں ❤️❤️❤️
آج کتنے عرصے بعد پیاری سِدرا اور اُس کی فیملی سے مل کر دل کو
سکون ملا کہ میرے رب نے گھر اور رحمت سے مالا مال کیا 🙏🙏🙏
بچیوں کی سالگرہ بہت مبارک ہو ان کے چہروں کی طرح بخت بھی چمکتے
رہیں 🙏🙏🙏
Thank you so much my lovely @asmaabbasgill for this beautiful sareeeeee♥️♥️♥️ | Posted on 10/Dec/2025 13:02:03


