Reema Khan Instagram – اتنی بڑی کائنات میں ایک نقطے جتنی زمین کے بھی چھوٹے سے ٹکڑے پہ محض…
تھوڑے سے وقت کے لئے ایک چھوٹا سا انسان۔۔۔۔ذرا سا اختیار، ذرا سی کامیابی،ذرا سی طاقت اور ذرا سی حکمرانی لے کر کیسے اپنی اصل کو بھول جاتا ہے ؟
جب کہ اللہ اس چھوٹے سے ٹکڑے پر ہمیں یاد رکھے ہوئے ہے
اللہ پاک ہمیں اس مختصر سے وقت میں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے اور اپنے اصل مقصد کو سمجھنے کی توفیق عطا فرماۓ
آمین
#bekind
#behuman
#behappy
#😊 | Posted on 13/Dec/2024 18:43:08
Check out the latest gallery of Reema Khan



