Reema Khan Instagram – JUMMA MUBARAK 💚
مخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے۔
اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے۔ مگر اچھےالفاظ تو دے سکتے ہیں۔ حوصلہ بڑھا سکتے ہیں۔ الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر ضرور رکھتے ہیں۔
شاید آپکےالفاظ کسی کے لیے راہ حیات بن جائیں۔
ایسے لوگوں کو اللّٰه دوسروں کے لیے ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا.
الله ہم سب کو ایک دوسرے کے لئیے مخلص ہونے کا جذبہ عطا کرے یا اللہ ہمیں بس خیر اور خوشیاں بانٹنے والا بنا۔
ہمیں ہر قسم کے لالچ اور خود غرضی سے پناہ دے۔
آمین ثمہ آمین
#jummamubarak
#bekind
#respect | Posted on 06/Dec/2024 12:00:28