Najiba Faiz

Najiba Faiz Instagram – ⁨ ⁨ ⁨ 💔 کہتے ہیں، جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے۔۔۔
ماہم نے بھی اپنی محبت کی جنگ پوری شدت سے لڑی۔۔۔

✨ جب تک ہوش میں رہی، لڑتی رہی۔
✨ جب دیوانگی میں ڈوب گئی، دل میں صرف زارون ہی رہا۔
✨ ممتا اُس بچے کی حسرت سے جُڑی رہی جو کبھی اس کی گود میں نہ آ سکا۔
✨ عورت جب وفا پر آتی ہے، تو اپنا وجود تک مٹا دیتی ہے۔

دل کو چھو لینے والی یہ لوری—
ہر اُس ماں کی دھڑکن ہے، جس نے اپنے بچے کو گود میں سلا کر لوریاں سنائی ہوں۔
#sharakat #najibafaiz #greentv #greentventertainment⁩⁩⁩ | Posted on 02/Oct/2025 18:27:57

Najiba Faiz
Najiba Faiz

Check out the latest gallery of Najiba Faiz