Najiba Faiz

Najiba Faiz Instagram – ⁨ عورت کا بانجھ ہونا اللہ کی طرف سے ہے، مگر سزا اسے معاشرہ دیتا ہے۔ شوہر جب بیوی کے فطری حسد کو گناہ بنا کر اس کی محبت کو ٹھکرا دیتا ہے تو ایک ادھوری عورت کی چاہت جنون میں بدل جاتی ہے۔ اسلام نے چار شادیوں کی اجازت دی لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ انصاف ممکن نہیں، اس لیے ایک بیوی کافی ہے۔ نہ جانے کتنی عورتیں بانجھ پن کی وجہ سے نظرانداز اور پاگل پن کے قریب پہنچا دی جاتی ہیں، حالانکہ وہ شوہر سے بے پناہ محبت کرتی ہیں۔ دنیا میں لاکھوں یتیم بچے محبت کے منتظر ہیں، تو کیوں نہ عورت کو اذیت دینے کے بجائے ایک یتیم کو گود لیا جائے تاکہ بچے کو گھر اور عورت کو تحفظ و سکون مل سکے۔
#sharakat #najibafaiz #greentv #greentventertainment⁩ | Posted on 01/Oct/2025 19:46:27

Najiba Faiz
Najiba Faiz

Check out the latest gallery of Najiba Faiz